انگلش ٹیم پاکستان کو شکست سے دوچار کر سکتی ہے, گلیسپی
سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باو لرجیسن گلیسپی کا ماننا ہے کہ نئے چہروں پر مشتمل انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف 2012 کی وائٹ واش شکست سے مختلف نتیجہ دیتے ہوئے پاکستان کو شکست سے دوچار کر سکتی ہے۔تین سال قبل اس وقت کی عالمی نمبر ایک ٹیم انگلینڈ کو متحدہ عرب امارات میں تین… Continue 23reading انگلش ٹیم پاکستان کو شکست سے دوچار کر سکتی ہے, گلیسپی











































