قومی ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،چمپئن کافیصلہ ہوگیا
راولپنڈی(نیوزڈیسک)قومی ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2015کا ٹائٹل ایک سنسنی خیز مرحلے کے بعد پشاور ریجن کی ٹیم نے اپنے نام کر لیا،فائنل میں اس نے کراچی ریجن(بلیوز)کی ٹیم کو 7وکٹ سے شکست دیکر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔کراچی بلیوز اور پشاور ریجن کی ٹیموں کے درمیان پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے فائنل… Continue 23reading قومی ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،چمپئن کافیصلہ ہوگیا











































