معافی مانگو؛ بھارت کی پاکستان سے ہاکی کھیلنے کیلئے بچکانہ شرط
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چاہے سیاسی معاملہ ہو یا کھیل کا میدان بھارتی حکام کسی بھی جگہ اپنی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرنے میں پیچھے نہیں رہتے اور اس بار ہاکی انڈیا نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لئے معافی جیسی بچکانہ شرط عائد کردی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری انڈین ہاکی نریندر بٹرا کا… Continue 23reading معافی مانگو؛ بھارت کی پاکستان سے ہاکی کھیلنے کیلئے بچکانہ شرط











































