ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مانچسٹر‘آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 5ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-3سے جیت لی ہے۔ آج میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو کہ بلکل غلط فیصلہ ثابت ہوا اور پوری ٹیم 33اوورز میں 138رنز کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی، ٹیم کی جانب سے بین اسٹوکس42 اور عادل راشد35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ کینگروز بولرز کی جانب سے مچل مارش4 اور جان ہیسٹنگز نے 3وکٹیں حاصل کیں۔آسٹریلوی ٹیم نے 139رنز کا ہدف 2.24اوورز میں صرف 2وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا، جس میں ایرون فنچ70 اور جارج بیلی41 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے، تاہم انگلینڈ بولرز کی جانب سے ڈیوڈ ولی اور مارک وڈ نے 1،1وکٹ حاصل کی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…