جاوید میانداد نے ٹاس ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے بین الاقوامی کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دہائیوں پرانی اس روایت کو ختم کرنے کے بجائے آئی سی سی کو کھیل میں پیدا ہونے والی خامیوں کو… Continue 23reading جاوید میانداد نے ٹاس ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی











































