ہاکی فیڈریشن میں کی گئی تقرریاں وزیر اعظم کی ہدایات کے خلاف ہیں: جمالی
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق صدر میر ظفر اللہ جمالی کہتے ہیں کہ پی ایچ ایف میں کی گئی تقرریاں وزیر اعظم کی ہدایات کے خلاف ہیں۔ ہاکی کو صحیح ڈگر پر لانے کے لئے درست فیصلے کرنے ہونگے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ہاکی فیڈریشن کے سابق صدر میر… Continue 23reading ہاکی فیڈریشن میں کی گئی تقرریاں وزیر اعظم کی ہدایات کے خلاف ہیں: جمالی











































