اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیالکوٹ کے کھلاڑی مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔قومی ٹی ٹوئنٹی کے اوپننگ بیٹسمین مختار احمد نے سیالکوٹ کی جانب سے کھیلتے ہوئے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔ مختار احمد نے کراچی وائٹس کے خلاف 67 گیندوں پر 123 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 3 چھکے اور 18 چوکے شامل تھے۔واضح رہے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کی سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا ریکارڈ اس سے قابل لاہور کے عمران فرحت کے پاس تھا۔
مختار احمد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































