ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

دورہ پاکستان،بنگلہ دیش کے سکیورٹی وفد کو اطمینان ہوگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش وومن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آنیوالے بنگلہ دیش کے وفد نے پنجاب یوتھ فیسٹیول کو حیرت انگیز کارنامہ قرار دیا ہے، وفد نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے دورہ کے موقع پر پنجاب یوتھ فیسٹیول کی ڈاکومنٹری دیکھی، وفد کے سربراہ میجر (ر)حسین امام نے کہا کہ مجھے سب سے زیادہ حیرت اس بات کی ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں نوجوانوں کو کس طرح ڈسپلن میں رکھا گیا۔ پنجاب یوتھ فیسٹیول میں اتنی زیادہ گیمز کو شامل کرکے ان کو منظم انداز میں منعقد کرانا بہت بڑا کارنامہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خوشگوار حیرت ہے کہ اتنے بڑے فیسٹیول میں کوئی چھوٹا سا بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ قابل تعریف بات یہ ہے کہ نوجوانوں نے بہت ڈسپلن کا مظاہرہ کیا، میجر (ر)حسین امام نے کہا کہ پنجاب یوتھ فیسٹیول کے انعقاد سے نوجوانوں میں سپورٹس اور صحت مند سرگرمیاں فروغ پائےں گی۔ انہوں نے پنجاب یوتھ فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر

 



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…