منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم نے ورلڈ ٹی 20 میں شمولیت کی اجازت دیدی

datetime 26  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نے ورلڈ ٹی 20 میں شمولیت کی اجازت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں ہونیوالی ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کی اجازت دیدی ۔جمعرات کے روز ترجمان وزیراعظم ہاﺅس کی جانب سے جاری ہونیوالے ایک بیان میں قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دی گئی ۔ بھارت میں ہونیوالے ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم نے ورلڈ ٹی 20 میں شمولیت کی اجازت دیدی

ٹی20ایشیاءکپ،سری لنکا نے یو اے ای کو14رنزسے شکست دیدی

datetime 26  فروری‬‮  2016

ٹی20ایشیاءکپ،سری لنکا نے یو اے ای کو14رنزسے شکست دیدی

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) بنگلہ دیش میں جاری ٹی20ایشیاءکپ کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی ٹیم کو14رنزسے شکست دیکرٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی،129رنزکے جواب میں یواے ای کی ٹیم مقررہ بیس اوورزمیں نووکٹوں کے نقصان پر115رنزبناسکی، سری لنکا کی جانب سے دنیش چندیمل نے نصف سنچری بنائی… Continue 23reading ٹی20ایشیاءکپ،سری لنکا نے یو اے ای کو14رنزسے شکست دیدی

ورلڈ ٹی 20 کے عالمی کپ کے لیے امپائرز میں دو خواتین شامل

datetime 25  فروری‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20 کے عالمی کپ کے لیے امپائرز میں دو خواتین شامل

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے ماہ آٹھ مارچ سے بھارت میں شروع ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کے عالمی کپ کے لیے مقرر کردہ امپائرز میں پہلی بار دو خواتین کو شامل کیا ہے۔ ان میں نیوزی لینڈ کی کیتھلین کراس اور آسٹریلیا کی کلیری پولاسک شامل ہیں۔آئی سی سی… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20 کے عالمی کپ کے لیے امپائرز میں دو خواتین شامل

فٹنس برقرار رکھنے کیلئے پراٹھے نہ کھائیں‘شہریار خان کی کھلاڑیوں کو ہدایت

datetime 25  فروری‬‮  2016

فٹنس برقرار رکھنے کیلئے پراٹھے نہ کھائیں‘شہریار خان کی کھلاڑیوں کو ہدایت

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ایشیا ء ٹی ٹوینٹی کپ میں بھارت سے مقابلے سے متعلق قومی ٹیم کو نصیحت کرتے ہوئے کہاہے کہ فٹنس برقرار رکھنے کیلئے پراٹھے نہ کھائیں اوربھارت کیخلاف میچ کا دباؤ نہ لیں قوم کی بڑی توقعات ہیں ان پر پورا اتریں۔تفصیلات کے مطابق شہریار خان… Continue 23reading فٹنس برقرار رکھنے کیلئے پراٹھے نہ کھائیں‘شہریار خان کی کھلاڑیوں کو ہدایت

میسی کے مداح بچے کو لیجنڈ فٹبالر کی اصلی شرٹ مل گئی

datetime 25  فروری‬‮  2016

میسی کے مداح بچے کو لیجنڈ فٹبالر کی اصلی شرٹ مل گئی

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے ایک لڑکے کو آن لائن پر لفافے کی بنی ہوئی ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کی مشہور نمبر 10 شرٹ پہننے کے بعد بالاآخر میسی کی اصل شرٹ ملی ہی گئی۔افغانستان کے مرتضیٰ احمدی کو یہ شرٹ لیونل میسی نے خود بھیجی ہے۔مرتضیٰ احمدی کا تعلق افغانستان کے صوبے غزنی کے مشرقی… Continue 23reading میسی کے مداح بچے کو لیجنڈ فٹبالر کی اصلی شرٹ مل گئی

شاہد آفریدی کا دور ختم ہوچکا ،سرفراز نواز

datetime 25  فروری‬‮  2016

شاہد آفریدی کا دور ختم ہوچکا ،سرفراز نواز

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے شاہد آفریدی کی جانب سے ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر غور کرنے کے بیان پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی کا دور اب ختم ہوچکا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ آفریدی اب ریٹائرمنٹ… Continue 23reading شاہد آفریدی کا دور ختم ہوچکا ،سرفراز نواز

آسٹریلیوی کرکٹ شائقین ورلڈ ٹی20 میچز دیکھ پائیں گے؟

datetime 25  فروری‬‮  2016

آسٹریلیوی کرکٹ شائقین ورلڈ ٹی20 میچز دیکھ پائیں گے؟

میلبورن(نیوزڈیسک) آسٹریلیوی کرکٹ شائقین کے ورلڈ ٹی ٹونٹی میچز دیکھنے سے محروم رہنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ محض 2ہفتے کے فاصلے پر ہے تاہم ابھی کسی مقامی آسٹریلیو ی ٹی وی براڈ کاسٹر نے میگا ایونٹ کو برا ہ راست دکھانے کے نشریاتی حقوق حاصل نہیں کیے ہیں جس کی ایک بڑی وجہ… Continue 23reading آسٹریلیوی کرکٹ شائقین ورلڈ ٹی20 میچز دیکھ پائیں گے؟

آئی سی سی کابھارت میں ہو نیوالے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

datetime 25  فروری‬‮  2016

آئی سی سی کابھارت میں ہو نیوالے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )نے بھارت میں ہو نیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امپائرز اور میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستان کے علیم ڈار سمیت 24ایمپائرز اور 7میچ ریفریز میگا ایونٹ میں خدمات سرانجام دیں گے ، آئی سی سی نے پہلی مرتبہ دو خواتین امپائرز کو بھی پینل… Continue 23reading آئی سی سی کابھارت میں ہو نیوالے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پی سی بی کے ویوین رچرڈز کے ساتھ مذاکرات ختم ،کمار سنگاکارا کو کنسلٹنٹ بنانے پر غور شروع

datetime 25  فروری‬‮  2016

پی سی بی کے ویوین رچرڈز کے ساتھ مذاکرات ختم ،کمار سنگاکارا کو کنسلٹنٹ بنانے پر غور شروع

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو ان دنوں قومی ٹیم کے لیے کنسلٹنٹ کی تلاش ہے ، پی سی بی چئیرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ ویوین رچرڈز پیسے بہت مانگ رہے تھے، تاہم سری لنکا کے کمارسنگاکارا کا نام زیرغور ہے۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ہارنے کے بعد پی سی بی… Continue 23reading پی سی بی کے ویوین رچرڈز کے ساتھ مذاکرات ختم ،کمار سنگاکارا کو کنسلٹنٹ بنانے پر غور شروع