آفریدی ڈومیسٹک ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ہیمپشائر کی نمائندگی کرینگے
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی کو ایک بار پھر ہیمپشائر نے ڈومیسٹک ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کیلئے اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی پورے ٹورنامنٹ کیلئے دستیاب ہوں گے۔ 35 سالہ آفریدی ہیمپشائر کاونٹی کیلئے 2011ءمیں بھی کھیل چکے ہیں۔ہیمپشائر کاونٹی… Continue 23reading آفریدی ڈومیسٹک ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ہیمپشائر کی نمائندگی کرینگے