بھارت کے ساتھ ہائی وولٹیج ٹاکرا
میرپور(نیوزڈیسک) ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان کل روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا۔بنگلہ دیش میں جاری ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے دلچسپ میچوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پاکستان کل روایتی حریف بھارت سے میرپور کے شیربنگلہ اسٹیڈیم میں ٹکرائے گا۔ آئی سی سی کے بڑے ایونٹس میں بھارت نے… Continue 23reading بھارت کے ساتھ ہائی وولٹیج ٹاکرا