پاکستان کرکٹ ٹیم کی بس خراب ہو گئی،وقت گزارنے کیلئے بینگ بینگ دیکھی
ڈھاکہ (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت سے مقابلے کی تیاری تو خوب کی لیکن اسٹیڈیم سے واپس آتے ہوئے ٹیم کی بس خراب ہو گئی ،کھلاڑی پندرہ بیس منٹ تک اگلی بس کا انتظار کرتے رہے۔فتح اللہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی لیکن جب ٹیم نے واپسی کا سفر شروع کیا تو… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کی بس خراب ہو گئی،وقت گزارنے کیلئے بینگ بینگ دیکھی