لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کیساتھ ہوں اور جلد ہی قومی ٹیم قوم کا سرفخرسے بلند کرے گی، ایشیا کپ میں خراب کارکردگی سے دنیا ختم نہیں ہو گئی۔ ان خیالات کا اظہار قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے ایشیاکپ میں خراب کارکردگی دکھائی لیکن اس سے دنیا ختم نہیں ہوگئی۔میں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہوں اور جلد ہی قومی ٹیم قوم کا سرفخرسے بلند کرے گی۔
ایشیاکپ میں خراب کارکردگی سے دنیا ختم نہیں ہوگئی، وقاریونس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































