پاک بھارت میچ ، اربوں کا جوا،فیورٹ کون؟
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان بھارت میچ پر بک میکرز نے اربوں کا جوا لگایا۔ممبئی کے سنجیو ورما نے ہاٹ لائن کھولی اور بند بک پر پر بھی جوا لگایاگیا۔پاکستان بھارت میچ پربھارتی اورانٹرنیشنل بک میکرز نے بھارت کو فیورٹ قرار دیااورپاکستان کا ریٹ 5 1.3 پیسے کھولا گیا جبکہ بھارت کا ریٹ 55 پیسے مقررکیا… Continue 23reading پاک بھارت میچ ، اربوں کا جوا،فیورٹ کون؟