بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی سی بی نے قومی ٹیم کو کل شیڈول کی بھارت روانگی سے روک دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ کے لئے چھوٹی خبریں بھی بڑی بننے لگی ہیں۔ پی سی بی نے قومی ٹیم کو شیڈول کے مطابق کل بھارت جانے سے روک دیا ہے، کہا گیا ہے کہ بھارت میں موجود پاکستان سکیورٹی ٹیم کو دھرم شالا کے متنازعہ وینیو پر تحفظات ہیں، مزید تاخیر سے بچنے کے لئے دھرم شالا کا متنازعہ وینیو تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف اختیار کیا ہے کہ حکومتی اجازت کے بغیر ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھارت نہیں بھیجا جائے گا، کیونکہ چیئرمین پی سی بی شہر یار خان طے شدہ دو طرفہ سیریز کو یقینی بنانے کے لئے بھارت جا کر ان کی انتہائی بری میزبانی کو آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں، شاید اسی لئے ایسی تلخ حقیقت سے قومی کھلاڑیوں کو دو چار نہیں کرنا چاہتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…