جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کا آئی سی سی سے ورلڈ ٹی 20 میں پاک، بھارت میچ منتقل کرنے کا مطالبہ

datetime 8  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ورلڈ ٹی 20 میں پاک، بھارت میچ منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھرم شالہ میں احتجاج اور سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا کہ ورلڈٹی 20 میں پاک، بھارت کرکٹ میچ دھرم شالہ سے کولکتہ منتقل کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق اگر آئی سی سی نے پی سی بی کا مطالبہ مان لیا تو یہ میچ ممکنہ طور پر کلکتہ یا پھر بنگلور میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔

 

شہباز تاثیر اب ہی کیوں ملے؟



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…