جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

رمیز راجہ کے شیکھر دھون کے بارے میں ریمارکس پر بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی اوپنر شیکھر دھون کی شاٹ باو¿نڈری لائن پر بنگالی فاسٹ بولر تسکین احمد نے روکی تاہم سلائیڈ کے دوران وہ باو¿نڈری لائن پیچھے لے گئے اور جب انہوں نے واپس آ کر گیند اٹھائی تو ان کا پاو¿ں باو¿نڈری لائن پر آ رہا تھا تاہم اس وقت کمنٹری کر رہے رمیز راجہ نے بالکل اگ موقف اپناتے ہوئے کہا کہ تسکین نے یہ سب جان بوجھ کر نہیں کیا اس لیے دھون کو 4 رنز نہیں ملنے چاہیں۔ یہ سنتے ہی پاکستانی مخالف بھارتی شائقین کے تن بدن میں آگ لگ گئی اور انہوں نے سوشل میڈیا پر سابق پاکستانی کپتان کے خلاف ہنگامہ کھڑا کر دیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…