ویوین رچرڈز نے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے 80 ہزار ڈالرز مانگ لئے
دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نگران کوچ ویوین رچرڈز نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کے 80 ہزار ڈالرز مانگ کر پی سی بی کو حیران کر دیا ، سر ویوین رچرڈز سے بطور مینٹور قومی ٹیم کے لیے خدمات کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق پی… Continue 23reading ویوین رچرڈز نے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے 80 ہزار ڈالرز مانگ لئے