فائنل میں ہماری ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا مگر اسلام آباد کا دن تھا ، سرفراز احمد
دبئی(نیوز ڈیسک)کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ فائنل میچ میں ہماری ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا لیکن اسلام آباد یونائیٹڈ کا دن تھا ،ان کا کہنا تھا کہ اگر ڈیوائن سمتھ کا کیچ پکڑ لیاجاتا تو ہم جیت سکتے تھے۔پی ایس ایل کے فائنل میچ کی اختتامی تقریب… Continue 23reading فائنل میں ہماری ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا مگر اسلام آباد کا دن تھا ، سرفراز احمد