ایشیاءکپ میں بدترین شکست،تحقیقاتی کمیٹی کے رکن یونس خان کے موقف نے دِل جیت لئے
کراچی(نیوزڈیسک)تحقیقاتی کمیٹی میں شامل یونس خان نے ورلڈ ٹی 20 سے پہلے کھلاڑیوں کے بارے میں رائے دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساتھی کرکٹرز کےخلاف ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے بدمزگی ہو۔پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ یونس خان نے یہ کہہ کر کمیٹی اجلاس میں جانے سے معذرت… Continue 23reading ایشیاءکپ میں بدترین شکست،تحقیقاتی کمیٹی کے رکن یونس خان کے موقف نے دِل جیت لئے











































