جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے امیر ترین کھلاڑی

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایف بی آر کی جاری کردہ فہرست کے مطابق محمد حفیظ سب سے زیادہ اثاثہ جات رکھنے والے کھلاڑی ہیں ۔ان کے کل اثاثوں کی مالیت 16کروڑ،94لاکھ26ہزار 354روپے ہے ۔دوسرے نمبر پر شعیب ملک ہیں ان کے ظاہر کردہ اثاثہ جات کی کل مالیت 16کروڑ 16لاکھ 27ہزار 743روپے ہے ۔عمر اکمل اثاثہ جات کی حیثیت سے تیسرے امیر ترین کھلاڑی ہیں انہوں نے 11کروڑ45لاکھ،94ہزار224روپے کے اثاثہ جات ظاہر کئے ہیں ۔شاہد آفریدی نے ایف بی آر کے سامنے 7کروڑ54لاکھ 60ہزار کے اثاثہ جات ظاہر کئے ہیں ۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور سینئر کھلاڑی یونس خان نے ابھی تک ٹیکس جمع نہیں کرایا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…