انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینیئل ویاٹ نے ویرات کوہلی سے شادی کی خواہش ظاہر کردی
نئی دہلی(نیوزڈیسک)دو ہزار چودہ میں ویرات کوہلی نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کیخلاف بے نقص اننگز کھیل کر اپنے مداحوں میں اضافہ کیا تو ان میں انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینیئل ویاٹ بھی شامل تھیں جنہوں نے فوری ٹویٹ کیا کہ ’’کوہلی مجھ سے شادی کرلو‘‘ اور ان کا یہ… Continue 23reading انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینیئل ویاٹ نے ویرات کوہلی سے شادی کی خواہش ظاہر کردی











































