اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کے روی چند رن ایشون ٹوئٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی اسپنرروی چندرن ایشون ٹویٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے ۔ انھوں نے اپنے انداز میں بنگال ٹائیگرز اومان کے درمیان کو الیفائر میچ پر تبصرہ کیا جو بنگلہ دیشی شائقین کو پسند نہیں آیا اور انھوں نے غصے کا اظہار کیا اب بنگلہ دیشی ٹیم مین راﺅنڈ میں جگہ بنا چکی جہاں پر اس کا 23 مارچ کو بنگلور میں بھارت سے مقابلہ ہو گاایشیا کپ میں بنگال ٹائیگرز کو بلو شرٹس نے باآسانی ہرادیا تھا۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…