جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینیئل ویاٹ نے ویرات کوہلی سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)دو ہزار چودہ میں ویرات کوہلی نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کیخلاف بے نقص اننگز کھیل کر اپنے مداحوں میں اضافہ کیا تو ان میں انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینیئل ویاٹ بھی شامل تھیں جنہوں نے فوری ٹویٹ کیا کہ ’’کوہلی مجھ سے شادی کرلو‘‘ اور ان کا یہ پیغام بھارتی شائقین میں مقبولیت اختیار کر گیا۔ جب بھارتی ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے انگلینڈ گئی تو اس وقت ڈینیئل ویاٹ کی ویرات کوہلی سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔ وہ اب انگلش ویمنز ٹیم کے ساتھ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے بھارت میں موجود ہیں اور دیکھنا یہ ہے کہ اس بار کیا ہونے والا ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…