سسر نے میری شادی کیلئے ٹیسٹ سنچری کی شرط رکھی تھی:اجے جدیجہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق بھارتی بلے باز اجے جدیجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سسر نے ان کے سامنے اپنی بیٹی سے شادی کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری بنانے کی شرط رکھی تھی۔سابق بھارتی بلے باز کا کہنا تھا کہ ان کی منگنی ہونے کے بعد ان کے ہونے والے سسر ان… Continue 23reading سسر نے میری شادی کیلئے ٹیسٹ سنچری کی شرط رکھی تھی:اجے جدیجہ