کراچی (نیوزڈیسک) مقبول سرچ انجن گوگل بھی کرکٹ کے رنگ میں ڈھل گیا۔ گوگل نے پاکستان بنگلہ دیش میچ سے قبل اپنا لوگو تبدیل کرلیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کا میچ ہوگا کل مگر مقبول سرچ انجن گوگل نے دونوں ٹیموں کے لئے اپنا لوگو آج سے تبدیل کرلیا۔ یہ ہی نہیں شائقین کے لئے ڈوڈل پر رائٹ کلک کرکے میچز کے شیڈول اور لائیو اسکور بھی دیکھنے کی سہولت دی گئی ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل بھی گوگل نے نیا ڈوڈل متعارف کروایا تھا جس میں مختلف ممالک کی کٹ میں ملبوس کھلاڑیوں کو کرکٹ گرانڈ میں میچ کھیلتے دکھایا گیاتھا۔
گوگل نے پاکستان بنگلہ دیش میچ سے قبل اپنا لوگو تبدیل کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































