بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارت میڈیا نے لاپرواہ کا خطاب دے دیا
ناگپور(نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی میزبان ٹیم بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارت میڈیا نے لاپرواہ کا خطاب دے دیا۔ناگپور میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے میچ میں میزبان بھارت کو نیوزی لینڈ 79رنز پر آو ¿ٹ کرکے 47 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔بھارت کے کپتان مہندرا… Continue 23reading بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارت میڈیا نے لاپرواہ کا خطاب دے دیا











































