جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بھارت نے 10پاکستانی ہائی کمیشن حکام کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت دیدی

datetime 17  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے 10پاکستانی ہائی کمیشن حکام کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیم نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں اپنے 2میچ کولکتہ اور 2موہالی میں کھیلنے ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن کے 34ارکان نے مودی سرکار سے اجازت طلب کی تھی تاہم ان میں سے 10ارکان کوصرف 19مارچ کو شیڈول پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے کولکتہ جانے کی اجازت ملی ہے البتہ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے چاروں مقابلے دیکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔سرکاری حکام کا مزید کہنا تھا کہ ہائی کمیشن کے جن اہلکاروں کو اجازت نہیں ملی ان میں اعلی سکیورٹی افسران بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…