پاکستانی ویمن ٹیم کی سینیئر کھلاڑی جویریہ خان خطرناک انجری کا شکار
چنئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی ویمن ٹیم کی سینیئر کھلاڑی جویریہ خان خطرناک انجری کا شکار ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے مابین کھیلے جا رہے میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پاکستانی سینئیر کھلاڑی جویریہ خان خطرناک انجری کا شکار ہو… Continue 23reading پاکستانی ویمن ٹیم کی سینیئر کھلاڑی جویریہ خان خطرناک انجری کا شکار









































