کولکتہ (نیوزڈیسک )ورلڈ ٹی ٹونٹی میں اپنے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف بڑے مارجن سے کامیابی کے بعد پاکستان گروپ 2 میں پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بنگلہ دیش کو 55رنز سے شکست دے کر 2.750رن ریٹ کے ساتھ گروپ2 میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ بھارت کے خلاف اپ سیٹ کامیابی حاصل کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم 2.350رن ریٹ کی ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔ایونٹ کے لیے فیورٹ قرار دی جانے والی بھارتی ٹیم کیویز کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد منفی 2.350رن ریٹ کے ساتھ تیسرے اور بنگلہ دیش منفی 2.750رن ریٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے ۔
ورلڈ ٹی ٹونٹی، بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح ،پاکستان کی گروپ 2میں ٹاپ پوزیشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































