بھارتی بیٹسمین فارم میں ہیں تو پاکستان کی بولنگ لائن بھی مضبوط ہے شاہد آفریدی
ڈھاکا(نیوز ڈیسک)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں کل بہت بڑا پاک بھارت ٹاکرا ہوگا جس کے لئے تیار ہیں۔ڈھاکا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بھارتی بیٹسمین فارم میں ہیں تو پاکستان کی بولنگ لائن بھی مضبوط ہے اور خاص… Continue 23reading بھارتی بیٹسمین فارم میں ہیں تو پاکستان کی بولنگ لائن بھی مضبوط ہے شاہد آفریدی