منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

وسیم اکرم نے سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(نیوزڈیسک) لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیا ہے ۔ ایک بھارتی چینل سے گفتگو میں میزبان کے سوال پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اگر کوہلی ان کے دور میں کھیل رہے ہوتے تو وہ انہیں اننگز کے آغاز میں گیند اندر لاتے کیوں کہ ایک تو وہ آف سٹمپ کی جانب جاتے ہیں اور دوسرا انہیں فلک شاٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے لہذا وہ انہیں یہ شاٹ کھیلنے دیتے اور امید رکھتے کہ وہ گیند مس کرکے ایل بی ڈبلیو ہوسکیں گے۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ انضمام الحق ، برائن لارا اور سچن ٹنڈولکر کی طرح ویرات کوہلی محض 27سال کی عمر میں ہی اپنی کرکٹ کی اس سٹیج پر آگئے ہیں جہا ں انہیں علم ہے کہ انہیں مختلف باؤلرز کیخلاف کیسے رنز سکور کرنا ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…