جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کون جیتے گا؟ بھارتی نجومی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کون جیتے گا؟ بھارتی نجومی نے بڑا دعویٰ کردیا،بھا رت کے ایک مشہور نجومی نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل ہونے کی صورت میں دھونی الیون کو گرین شرٹس کے ہاتھوں شکست ہو جائے گی۔ہندوستانی کرکٹ شائقین اپنی ٹیم کی موجودہ پرفارمنس، گھرپر ہونے والے ایونٹ اور ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ میچوں کی تاریخ کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پیش گوئی سے ضرور اختلاف کریں گے۔تاہم، نجومی گرین سٹون لوبو کا کہنا ہے کہ چونکہ اس مرتبہ مہندر سنگھ دھونی کے ستارے ان کا ساتھ نہیں دے رہے لہذا انڈیا ورلڈ کپ نہیں جیت سکتا۔ لوبو کہتے ہیں کہ ان کے تجزیے کی بنیاد ریسرچ اور سائنس ہے۔ ایک نامور بنگالی اخبار میں لوبو نے کہا کہ اگر پاکستان فائنل تک پہنچ گیاتو وہ ورلڈ کپ کے ممکنہ فاتحین میں سے ہو سکتا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…