جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی ویمن ٹیم کی سینیئر کھلاڑی جویریہ خان خطرناک انجری کا شکار

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

چنئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی ویمن ٹیم کی سینیئر کھلاڑی جویریہ خان خطرناک انجری کا شکار ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے مابین کھیلے جا رہے میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پاکستانی سینئیر کھلاڑی جویریہ خان خطرناک انجری کا شکار ہو گئی ہیں۔ میچ کے دوران جویریہ خان کی سر پر گیند لگی جس کے باعث انہیں فوری گراونڈ سے باہر لے جانا پڑا۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جویریہ خان ٹورنامنٹ کے باقی میچوں میں شرکت نہیں کر پائیں گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…