جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنگلہ دیش میچ کے دوران پاکستان جیتے گا کے نعروں نے حیران کر دیا, محمد حفیظ

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ( نیوز ڈیسک) محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میچ کے دوران پاکستان جیتے گا کے نعروں نے انہیں حیران کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان نے اپنے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کر دیا۔اس میچ میں سینئیر بلے باز محمد حفیظ نے 66 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود بھارتی تماشائیوں کی جانب سے ملنے والی حمایت پر انہیں کافی حیرانی ہوئی۔ اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کی جانب سے پاکستان جیتے گا کے نعرے لگائے جا رہے تھے جس پر انہیں بے حد خوشی محسوس ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…