لاہور(نیوزڈیسک)پاک بھارت میچ کو شوبز کا تڑکا۔۔ نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے،ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں 19 مارچ کو ہونے والے پاک انڈیا معرکے سے قبل کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی اور امیتابھ بچن قومی ترانہ پڑھ کر دونوں ٹیموں کا جوش بڑھائیں گے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اہم میچ میں 19 مارچ کو مدمقابل ہوں گی ، اس میچ کی اہم بات یہ ہے کہ اس میچ کا آغاز دونوں ممالک کی معروف شخصیات اپنے اپنے ملک کا قومی ترانہ پڑھ کر کریں گی۔پاکستان کی طرف سے قومی ترانے کے لیے کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی جبکہ بھارت کی طرف سے امیتابھ بچن کا انتخاب کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ سے قبل معروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی اپنے ملک کا قومی ترانہ پڑھیں گے جبکہ ہندوستان کی جانب سے ان کا قومی ترانہ بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن پڑھیں گے۔
پاک بھارت میچ کو شوبز کا تڑکا۔۔ نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا



















































