جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانی کھلاڑی کسی بھی وقت میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں: سچن ٹنڈولکر

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے پاس کئی میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں جو کبھی بھی کھیل کا نقشہ پلٹ سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم ایشیا ءکپ میں کمزور نظر آئی لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ مومینٹم شفٹ ہوتے دیر نہیں لگتی، پاکستانی ٹیم نے واپس جا کر پلاننگ اور کچھ پریکٹس سیشنز بھی کیے ہوں گے لہذا بھارتی ٹیم کو تیار رہنا چاہیے۔ پاکستان کے پاس محمد حفیظ ، شعیب ملک او ر شاہد آفریدی جیسے دھواں دھار بلے باز اور محمد عامر اور وہاب ریاض جیسے بہترین باﺅلر موجود ہیںجو کسی بھی وقت میچ کا نقشہ پلٹ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…