جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں وکٹوں کی سنچری بنانے کےلئے 5وکٹیں درکار

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں وکٹوں کی سنچری بنانے کےلئے 5وکٹیں درکار ہیں تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے اب تک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 95 وکٹیں لے رکھی ہیں اگر وہ رواں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے دوران چار میچز میں 5مزید وکٹیں لیکر کیریئر کی سو وکٹیں مکمل کر لیتے ہیں تو وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے باﺅلر بن جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…