جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

انڈیا میں شاہد آفریدی کا وہ ریکارڈ جس کے بارے میں شاید آپ کو معلوم نہ ہو

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ: احمد ارسلان)قومی کرکٹ ٹیم نے ایک اور بڑا اعزاز پاکستان کی جھولی میں ڈال دیا ۔ تفصیلات کیمطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حالیہ کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارت میں انٹرنیشنل کرکٹ میں40 چھکے لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ ان سے پہلے یہ اعزاز اے بی ڈی ویلیرز کے پاس تھا جنہوں نے 39چھکے لگائے تھے۔
آفریدی کو برا بھلا کہنے والے ہوشیا ر ہو جائیں کہ انہوں نے پاکستان کے نام بس یہی اعزاز نہیں کیا بلکہ انٹرنیشنل کرکٹ  ٹی 20کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے یعنی 70 چھکے لگاکر بھارتی معروف کرکٹر کا ریکارڈ توڑنے والے بھی شاہد خان آفریدی ہی ہیں ۔ آفریدی سے پہلے یہ اعزاز 69چھکوں کے ساتھ یووراج سنگھ کے پاس تھا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…