جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں عدم شمولیت،محمد رضوان بھی بول پڑے ،بڑا اعتراف

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں عدم شمولیت،محمد رضوان بھی بول پڑے مگربولے تو ایسا کہ آپ بھی داد دینگے،قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی پرفارمنس اس قابل نہیں تھی کہ وہ بھارت میں جاکر ورلڈ ٹوئنٹی 20 کھیلتے۔انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں بھارت جانے کا حقدار تھا اور مجھے ڈراپ ہونے پر مایوسی نہیں ہوئی ہے بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ میری حالیہ کارکردگی اس قابل تھی ہی نہیں کہ میں میگا ایونٹ کھیل پاتا، سلیکٹرز بڑا مشکل کام کرتے ہیں، وہ ان کھلاڑیوں کو ہی منتخب کرتے ہیں جنھیں وہ فارم میں محسوس کرتے ہیں، مستقبل مجھے مواقع ضرور ملیں گے، میری نیک تمنائیں اپنی ٹیم کے ہمراہ ہیں کہ وہ بھارت سے ورلڈ کپ جیت کر وطن واپس لوٹے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…