لاہور (نیوز ڈیسک) سری لنکا کی بلائینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم یکم اپریل سے 10 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرے گی اور اس دورہ کے دوران وہ تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ ٹی ٹونٹی میچز فیصل آباد اور ون ڈے میچز بہالپور سٹیڈیم میں ہوں گے۔2 اپریل کو پریکٹس کر یگی۔ تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز3 اپریل سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگی۔پہلا ٹی ٹونٹی میچ3 اپریل کو ،دوسرا 4 اپریل کو تیسرا 5 اپریل کو اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔6 اپریل کو آرام کا دن ہوگا جبکہ تین ون ڈے میچز کی سیریز 7اپریل سے ڈرنگ سٹیڈیم بہالپور میں شروع ہوگی۔پہلا ون ڈے میچ7اپریل کو دوسرا 9اپریل کو اور تیسرا 10اپریل کو کھیلا جائے گا اور11 اپریل کو ٹیم وطن واپس روانہ ہوگی۔
سری لنکا کی بلائینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد



















































