پی سی بی کا ویون رچرڈ سے معاہدہ نہ طے پاسکا
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویون رچرڈ سے معاہدہ نہ ہوسکا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ ویون رچرڈ ز نے محض تین ہفتوں کے لئے 80 ہزار ڈالرز مانگے ہیں جسے ادا کرنا ممکن نہیں ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے ویو ن رچرڈ سے بطور بیٹنگ… Continue 23reading پی سی بی کا ویون رچرڈ سے معاہدہ نہ طے پاسکا