پی سی بی نے اظہر محمود کی تقرری کردی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کی خدمت بطور اسپیشلسٹ کوچ حاصل کر لی ہیں۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کے سابق آل راو¿نڈر اظہر محمود کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں،… Continue 23reading پی سی بی نے اظہر محمود کی تقرری کردی