کرکٹر انضمام الحق46برس کے ہوگئے،سالگرہ منائی گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق چھیالیس برس کے ہوگئے،سالگرہ منائی گئی۔انضمام الحق 3مارچ 1970ء کو جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں پیدا ہوئے ان کا شمار دنیا کے بہترین کرکٹرز میں ہوتا ہے وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے ہیں ان کو انضی کے نام سے بھی پہچانا… Continue 23reading کرکٹر انضمام الحق46برس کے ہوگئے،سالگرہ منائی گئی











































