آفریدی تم سے ملنے جلد پاکستان آ رہی ہوں ، عرشی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی کی ’’محبت‘‘ میں بے باک بیانات دینے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان ایک بار پھر منظرعام پر آ گئی ہیں لیکن اس بار انہوں نے کچھ اور نہیں بلکہ پاکستان آنے کا ہی اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ شاہد آفریدی… Continue 23reading آفریدی تم سے ملنے جلد پاکستان آ رہی ہوں ، عرشی