اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)کراچی کے بنگالی بابانے پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست سے پردہ اٹھا تے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ٹیم پر کالا جادو کیا گیا تھا اور کالے جادو کی بندش کھلاڑیوں کو کھیلنے نہیں دے رہی تھی۔۔پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بنگالی بابا کے بیان پر ردعمل کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کے حسن کا جادو تو سنا تھا لیکن کالے علم والا جادو پہلی بار سنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے پاس اوپنر ز کے لئے آپشنز نہیں ہیں۔
وہ کیا چیز ہے جو پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت کیخلاف کھیلنے نہیں دیتی ‘ بنگالی بابا نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































