بھارتی کرکٹر روہت شرما کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک
میرپور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی تیز گیند پر زخمی ہونے والے ہندوستانی بلے باز روہت شرما کی ایشیا کپ کے اگلے میچوں میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ محمد عامر کی پہلی ہی گیند بائیں پاؤں کے انگوٹھے پر لگی تھی جس پر آؤٹ کے لیے کی جانیوالی اپیل کو امپائر… Continue 23reading بھارتی کرکٹر روہت شرما کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک











































