منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

برازیلین فٹبالر نیمار کے کروڑوں ڈالر کے اثاثے منجمد

datetime 16  فروری‬‮  2016

برازیلین فٹبالر نیمار کے کروڑوں ڈالر کے اثاثے منجمد

ساؤ پاؤلو(نیوز ڈیسک)برازیلین حکام نے ٹیکس چوری کے الزام پر بین الاقوامی فٹبالر نیمار کے تقریباً پانچ کروڑ ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ برس برازیل میں نیمار، ان کے اہلِ خانہ اور ان کے کاروبار پر تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر کے مساوی… Continue 23reading برازیلین فٹبالر نیمار کے کروڑوں ڈالر کے اثاثے منجمد

پشاور زلمی کی ٹیم نے دبئی کے صحرامیں ہلچل مچادی

datetime 16  فروری‬‮  2016

پشاور زلمی کی ٹیم نے دبئی کے صحرامیں ہلچل مچادی

دبئی سٹی (نیوز ڈیسک) پشاور زلمی ٹیم نے دبئی کے صحرامیں ہلچل مچادی اور کھلاڑیوں نے اپنی بیگمات کے ہمراہ تکہ پارٹی اڑائی جبکہ صحرامیں گاڑیاں بھی چلائیں۔ آفریدی کی قیاد ت میں پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے لیے دبئی میں موجود پاکستانی ٹیم پشاور زلمی دبئی کے ڈیزرٹ سفاری پہنچ گئی۔ اس موقع پر… Continue 23reading پشاور زلمی کی ٹیم نے دبئی کے صحرامیں ہلچل مچادی

شاہدآفریدی کی اردومیں بات کرنے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 16  فروری‬‮  2016

شاہدآفریدی کی اردومیں بات کرنے کی وجہ سامنے آگئی

دبئی (نیوز ڈیسک)شاہدخان آفریدی آئی سی سی کے زیراہتمام میچز کی پریزینٹیشن کے موقع پر انگریزی میں بات کرتے ہیں لیکن پی ایس ایل کی تقریبات میں وہ اردو بولنے کو ترجیح دیتے ہیں اور اب اس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔کپتان پشاور زلمی سے گفتگوکے بعد رمیز راجہ نے وضاحت کی کہ شاہدآفریدی اردومیں… Continue 23reading شاہدآفریدی کی اردومیں بات کرنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ شاندار ٹورنامنٹ ہے، کرس گیل

datetime 16  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ شاندار ٹورنامنٹ ہے، کرس گیل

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے پی ایس ایل کو شاندار ٹورنامنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپر لیگ پاکستان کرکٹ کے مستقبل پر دوررس نتائج مرتب کرے گی۔کرس گیل نے خلیج ٹائمز کو اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ایس ایل شاندار ٹورنامنٹ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ شاندار ٹورنامنٹ ہے، کرس گیل

پی ایس ایل میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور لاہور قلندرز کا آمنا سامنا

datetime 16  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور لاہور قلندرز کا آمنا سامنا

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور لاہور قلندر کا آمنا سامنا ہوگا، کوئٹہ ٹاپ فور میں جگہ بناچکی جبکہ قلندرز کو آج کا میچ جیتنا ہوگا۔ پی ایس ایل کے سنسنی خیز میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جارہے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ فائنل مراحل میں داخل ہوچکا ہے، لیکن… Continue 23reading پی ایس ایل میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور لاہور قلندرز کا آمنا سامنا

پاکستان سپر لیگ ، سیمی فائنل اور فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت

datetime 16  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ ، سیمی فائنل اور فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت

شارجہ(نیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کی ٹکٹوں کی فروخت کی ذ مہ دار ی حاصل کرنے والی کمپنی کی طرف سے سیمی فائنل اور فائنل کی تمام ٹکٹوں کی فروخت کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت کی ذمہ داری ایک بھارتی کمپنی کو دی گئی ہے اور اس نے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ ، سیمی فائنل اور فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت

ورلڈ ٹی 20میں کوئی معجزہ ہی پاکستان کو فتح دلا سکتا ہے ، شعیب اختر

datetime 16  فروری‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20میں کوئی معجزہ ہی پاکستان کو فتح دلا سکتا ہے ، شعیب اختر

لاہور(نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کوئی معجزہ ہو جائے تو کچھ کہا نہیں جا سکتا البتہ زمینی حقائق کے مطابق قومی ورلڈ ٹی ٹونٹی میں کامیابی کے لئے زیادہ امیدیں نہ باندھے ، قومی ٹیم کو اچھے بچے کی نہیں اچھے بالر کی ضرورت ہے… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20میں کوئی معجزہ ہی پاکستان کو فتح دلا سکتا ہے ، شعیب اختر

پاکستانی کو ورلڈٹی 20میں شمولیت کی اجازت

datetime 16  فروری‬‮  2016

پاکستانی کو ورلڈٹی 20میں شمولیت کی اجازت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان کو ورلڈ ٹی 20میں شمولیت کی اجازت دے دی ۔ چیئرمین پی سی بی شہریار نے دو روز قبل وزیراعظم کو بجھوایا تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی20کے لیے حکومت سے… Continue 23reading پاکستانی کو ورلڈٹی 20میں شمولیت کی اجازت

پاکستان کوآئی سی سی وارننگ کی خبریں بے بنیاد ہے ٗ نجم سیٹھی

datetime 16  فروری‬‮  2016

پاکستان کوآئی سی سی وارننگ کی خبریں بے بنیاد ہے ٗ نجم سیٹھی

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے حوالے سے وارننگ دئیے جانے کی خبروں کی تردید کر دی ۔ایک برطانوی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا تھا آئی سی سی نے اپنے بیان میں پاکستان… Continue 23reading پاکستان کوآئی سی سی وارننگ کی خبریں بے بنیاد ہے ٗ نجم سیٹھی