اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل کی کرکٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی وجہ سے بہت ہی تیز ہوگئی ہے ۔دنیا بھر سے ڈومیسٹک لیول سے کھلاڑی قومی ٹیم میں آنے کیلئے اپنی بہترین پرفارمنس دکھا رہے ہیں ۔پاکستان کے پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں کھیلے گئے ایک ٹی ٹوئنٹی میچ میں نوجوان کھلاڑی احمد میر نے صرف 76گیندوں پر 277رنز سکور کئے ۔ان کی دھواں دھار اننگز کو دیکھ کر تماشائی محظوظ ہوتے رہے ۔شاندار کارکردگی پر انہیں میچ آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
گوجرانوالہ،نوجوان کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 76گیندوں پر 277رنز جڑ دئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































