پاک بھارت ٹاکرا؛ ٹیموں کے اعصاب پر میچ سوار، ایک دوسرے سے سلام دعا سے بھی رہ گئے
ڈھاکا (نیوز ڈیسک)پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کے اعصاب پرمیچ سوار،پریکٹس کے دوران ایک دوسرے سے ہیلوہائے تک نہ کی، تاہم سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کی ایکسرسائز کے دوران بھارتی کپتان مہند ر سنگھ دھونی بھی پہنچ گئے ، پول میں پاکستانی کپتان شاہد آفریدی ، وقار یونس سے ہاتھ ملایا اور گفتگو کرتے رہے ۔تفصیلات… Continue 23reading پاک بھارت ٹاکرا؛ ٹیموں کے اعصاب پر میچ سوار، ایک دوسرے سے سلام دعا سے بھی رہ گئے











































